-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔
-
فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲فرانس کے ایک طاقتور مسلم گروپ نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی ویڈیو نشر کرنے پر فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسلام مخالف اقدامات پر شرمندہ ہوں: متعصب براڈ کاسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱متعصب براڈ کاسٹر نے اسلام مخالف کالم لکھنے پر معذرت خواہی کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں اللہ اکبر کی آواز ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کی مساجد پر حملوں اور مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اس دلخراش واقعے پر سخت رد عمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ نے مساجد پر حملے سے متعلق ٹوئٹ کوڈیلیٹ کردیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے ردعمل میں کیا گیا ایک ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا ہے ۔
-
مساجد پر حملہ دہشت گردی ہے:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نےمساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی اور سوچی سمجھی سازش قراردیاہے۔
-
ایران میں دہشت گردانہ حملہ، ایک شہید 5 زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے نیکشہر میں آج ایک دہشتگردانہ کارروائی ہوئی۔
-
ٹرمپ : ایران ایک دہشت گرد قوم ہے ۔ کارٹون
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۳چند روز قبل امریکی صدر ٹرمپ نے ایسے حالات میں ایرانی قوم کو دہشتگرد گردانا جب خود امریکہ آل سعودی اور آل یہود کے خونخوار دہشتگردوں کی کھل کر حمایت و دفاع کرنے میں مصروف ہے!
-
آل سعود نے پھر شیطنت کی!
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ایران نے اس حملہ کے ذمہ داروں کو بھرپور اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔