-
انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی کا عفریت
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/3
-
پاکستان میں دو مطلوبہ دہشتگرد گرفتار
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹پاکستان میں اسسٹنٹ کمشنر کرم پر فائرنگ میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ بوشہرہ میں فائرنگ کے واقعات میں ملوث ملزموں کے خلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔
-
انداز جہاں: شام میں اقلیتوں کے مصائب اور مشکلات
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/27
-
ظالم مظلوموں پر پابندی لگا رہا ہے! یمن کا امریکا کو منہ توڑ جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰یمن کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے ردعمل میں انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کہ جو فلسطینیوں اور بے گناہوں کے قتل عام میں ملوث ہے اسے دوسرے ممالک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
دہشت گرد گروہ ایم کے او کی حمایت کی مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فرانس کی جانب سے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے اجلاس کی میزبانی کو دہشت گردی کی حمایت کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
الجولانی کے دہشت گرد مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنسے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷شام میں الجولانی کے دہشت گرد لاذقیہ میں مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنس گئے۔
-
کرم: ڈی سی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰پاکستانی علاقے کرم کے ڈی سی پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔
-
ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آگيا ہے: شہباز شریف
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں بیرونی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے۔ باہر سے دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔
-
انداز جہاں: دہشت گردی پاکستان کے لئے بڑا چیلنج
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/1