-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵شامی فوج نے ملک کے مشرقی شہر دیرالزور میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
-
دہشت گرد معدوم بعثی حکومت کے پیرو ہیں، عراقی وزیراعظم
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردوں کی ایسی نسل کے ساتھ جنگ کررہے ہیں جو معزول بعثی حکومت کی پیرو ہے۔
-
دہشتگرد گروہ منافقین کو امریکہ اور مغرب کی حمایت حاصل
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳ایم کے او دہشتگرد گروہ نے امریکہ کی پالیسیوں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے واشنگٹن میں ایک اجلاس کیا ہے۔
-
افغان فوج کی کارروائی، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵افغانستان کی وزارت دفاع نے فوجی آپریشن کےدوران درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر نے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان: جھڑپ میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۸چھتیس گڑھ میں جھڑپ کے دوران دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کو 50 سال قید کی سزا
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۸انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کو 50 سال قید کی سزا سنادی۔
-
پاکستان: چار دہشت گرد اور دو فوجی اہلکار ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیس آپریشن میں چاردہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا افسر اور اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۶آج صبح کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع کیچی بیگ علاقے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ۔
-
آپریشن رد الفساد میں 4 دہشت گرد ہلاک 600 گرفتار
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۲پاکستانی فوج نے آپریشن رد الفساد میں مزید 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ آپریشن کے دوران کالعدم جماعت الاحرارکے کئی سہولت کاروں سمیت 600 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کا حملہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲شمالی افغانستان میں ایک مسجد پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے میں کم از کم گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔