-
سلامتی کونسل کے بعض ارکان کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۰شام نے دہشت گرد گروہوں کے لئے سلامتی کونسل کے بعض ارکان کی حمایت پر شدید تنقید کی ہے۔
-
شمالی سینا میں چھے مصری فوجی ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۳مصر کے علاقے شمالی سینا میں مصری فوجیوں اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چھے مصری فوجی ہلاک ہو گئے جن میں دو فوجی افسر بھی شامل ہیں۔
-
دہشت گردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹیں گے:بریگیڈیئر جنرل پاکپور
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کے سرحدی علاقوں میں مسلح گروہوں اور دہشت گردوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
شام: حلب کے جنوب میں اجناد الشام دہشت گرد گروہ کے فوجی کمانڈر کی ہلاکت
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲شام میں دہشت گرد گروہوں نے حلب کے جنوبی مضافات میں اجناد الشام دہشت گرد گروہ کے فوجی کمانڈر سمیر شرتح کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
لیبیا: برطانیہ کے بیس شہری دہشت گرد گروہوں کے رکن
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۵برطانیہ کے کم از کم بیس شہری لیبیا میں دہشت گرد گروہوں کے رکن ہیں۔
-
پاکستان: کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴پاکستان کی فوج نے کراچی شہر میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن کی خبر دی ہے۔
-
دہشت گردوں کے حلاف شامی فوج کا آپریشن،متعدد دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی اور شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
شام: درعا میں فوج اور دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ میں شدید لڑائی
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳شام کی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے میں آپریشن کر کے دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کے متعدد عناصر کو ہلاک کر دیا۔
-
ایران کی حدود میں دہشت گردوں کے داخلے کی تردید
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین اشتری نے کہا ہے کہ ایران کی حدود میں تکفیری اور دہشت گرد گروہوں کے داخلے پر مبنی کوئی رپورٹ اب تک موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
دہشت گردوں کا زور ٹوٹ گیا ہے، پاکستانی وزیراعظم
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۱پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں دہشت گردوں کا زور ٹوٹ چکا ہے۔