-
شیعہ ڈاکٹرکی شہادت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹مجلس وحدت مسلمین نےساہیوال میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ڈاکٹر قاسم علی کی شہادت کو قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی کا نتیجہ قراردیا۔
-
ملتان: طالبان کے 5 دہشتگرد گرفتار
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸طالبان دہشتگردوں سے بھاری ت ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔
-
پاکستان: امریکہ نواز تکفیری دہشت گردوں کی آماجگاہ
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے خیرالعمل روڈ انچولی سوسائٹی میں شب یاد شہداء کا انعقاد کیا گیا۔ شب یاد شہداء سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی،علامہ احمد اقبال رضوی، مجلس علماء پاکستان کے مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ فرقان حیدر عابدی، مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ نثار قلندری، ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رابطہ سیکرٹری علامہ اظہر حسین نقوی نے خطاب کیا۔
-
نواحی دمشق میں شامی فوج کی پیشقدمی
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴شامی فوج نے نواحی دمشق میں واقع السین ایئر پورٹ کے مشرقی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
پاکستان ہندوستان کے ساتھ جامع مذاکرات کیلئے تیار
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ ہم ہندوستان کے ساتھ جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں اس کیلئےہندوستان کے جواب کا انتظار ہے ۔
-
کراچی: گینگ وار کے بابا لاڈلا 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰رینجرز نے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے انتہائی مطلوب کمانڈر نور محمد عرف بابا کو 2 ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا۔
-
بلوچستان: 4 دہشت گرد ہلاک 3گرفتار
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۳ایف سی اور حساس ادارے نے پشنی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
-
فرانس میں منافقین کی آزادانہ سرگرمیوں پر ایران کا اظہار تشویش
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے فرانس میں منافقین کے دہشت گرد گروہ کے عناصر کی آزادانہ سرگرمیوں کی اجازت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منافقین کی ہر طرح کی حمایت ایران کے لئے غیردوستانہ پیغام کی منتقلی کا باعث بنے گی -
-
پاکستان: طالبان دہشتگرد ہلاک 3 سکیورٹی اہلکار زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹تحصیل کلاچی میں دہشتگردوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
مسجد میں فائرنگ کرنے والا دہشتگرد ڈونلڈ ٹرمپ کا حامی
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی کی مسجد میں فائرنگ کرنے والے دہشتگرد نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔