-
مغرب آخری یوکرینی فوجی تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے: پوتن
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے نئے حملوں کے بعد سے یوکرینی فوجیوں کے جانی نقصان سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغرب یوکرین کے آخری فوجی کے مارے جانے تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے۔
-
یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱روس کے خلاف جوابی حملوں میں یوکرین کے شکست کھانے کے بعد یورپی یونین کے ارکان نے ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے سے اتفاق کیا ہے اور مزید اکہتر افراد اور تینتیس اداروں کو ان پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
-
نیٹو جنگ کے لئے آئے، روس آمادہ ہے۔ روسی وزیر خارجہ کا بیان
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴روس کے وزیر خارجہ نےنیٹو کے سیکرٹری جنرل کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ نیٹو کو جنگ کےلئے آنے دو کیونکہ روس آمادہ ہے اور یوکرین میں اپنے آپریشن کو جاری رکھے گا
-
جنگ یوکرین میں مغرب کے اشتعال انگیز اقدامات
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ڈنمارک کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ڈنمارک دو ہزار تیئیس سے دو ہزار اٹھائیس تک یوکرین کو تین ارب اکیس کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے گا۔
-
روس نے اقوام متحدہ کی امداد کی تجویز مسترد کردی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱روس نے کاخوفکا ڈیم کی تباہی سے پہنچنے والے وسیع نقصانات کے باوجود اقوام متحدہ کی امداد کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
بیلاروس کے صدر کا خطرناک بیان، کیا دنیا ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو نے واضح کیا ہے کہ جارحیت کی صورت میں ایٹمی حملے سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
-
مزید ہتھیار فراہم کیے جائیں، یوکرین کی درخواست
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱کیف نے ایف 18 جنگی طیارے آسٹریلیا سے یوکرین منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
سستے تیل کا حامل روس کا پہلا بحری جہاز کراچی میں لنگر انداز ہو گیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ سستے خام تیل کا پہلا روسی آئل ٹینکر کراچی پہنچ گیا ہے ۔
-
روسی نیشنل سیکورٹی چیف نے یورپی ممالک کو حملے کی دھمکی دے دی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ دیمیتری مدودف نے یورپی ممالک کو نیٹو افواج کے ساتھ کھڑا ہونے کی صورت میں حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران پاکستان روس اور افغانستان کے درمیان بارٹر ٹریڈ پر اتفاق
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ