-
روس اور مغرب تصادم کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں: روس اہلکار
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹روسی صدر کے پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ روس اور مغرب تصادم کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں اور انہیں ان حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایرانی و روسی خلائی اداروں کے درمیان کیش میں مذاکرات
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳ایرانی و روسی خلائی اداروں کےدرمیان گیارہویں بین الاقوامی خلائی نمائش کیش میں معاہدے پر دستخط ہوں گے۔
-
جرمنی میں بغاوت، کیا روس اپنا انتقام لے رہا ہے، بغاوت کرنے والا گروہ کتنا طاقتور ہے؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰جرمنی کے ہوم لینڈ سیکورٹی شعبے نے کہا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والی فار رائٹ تنظیم خطرناک ہے، اس کے پاس کافی پیسہ اور ہتھیار ہے۔
-
فرانس، روس سے کیوں خرید رہا ہے بڑی مقدار میں یورینیم ؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶فرانس نے روس سے یورینیم کی درآمد میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔
-
کیا ایران، روس کو بیلیسٹک میزائل دے رہا ہے؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴وائٹ ہاؤس نے ایران سے روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کی تائید نہیں کی ہے۔
-
جنگ یوکرین میں کامیاب ہوتا روس، یورپی ممالک آپس میں ہی بھڑے
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۲یورپی یونین کے وزرائے توانائی، توانائی بحران کو کنٹرول کرنے کے لئے گیس کی زیادہ سے زیادہ قیمت معین کرنے میں ناکام رہے۔
-
ممکنہ امریکی پابندیوں پرتشویش نہیں، پاکستان
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴پاکستان کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو روس سے تیل خریدنے کے لئے ممکنہ امریکی پابندیوں کے حوالے سےکوئی تشویش نہیں ہے
-
مغربی میڈیا کا روسی فضائیہ کو بڑا نقصان پہنچنے کا دعویٰ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷مغربی ذرائع نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان کو رعایتی قیمت پر خام تیل فراہم کرے گا روس
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵پاکستان کے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں روس پاکستان کو خام تیل رعایتی قیمت پر فراہم کرے گا۔
-
کیا ایٹمی جنگ قریب ہے؟ روس کے وزیر خارجہ کا اہم بیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹روس کے وزیر خارجہ سرگرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب نے یہ آس لگا رکھی تھی کہ یورپ اور دنیا میں روس اپنی پرانی پوزیشن دوبارہ حاصل نہیں کر سکے گا۔