-
یوکرین، ملکی آئین میں تبدیلی کے لئے تیار
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴اسلوانیہ کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اپنا آئین تبدیل کرنے اور نیٹو میں شامل ہونے کی درخواست واپس لینے کے لئے تیار ہے ۔
-
ترکی میں روس یوکرین مذاکرات میں اہم پیشرفت، روس نے حملوں میں کمی کا اعلان کیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰روسی حکام کے مطابق حملوں میں کمی کا مقصد یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لئے ہونے والے مذاکرات میں باہمی اعتماد کو بڑھانا ہے۔
-
یوکرین، زمینی فوج کو فضائی سپورٹ فراہم کرتے روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶یوکرین میں زمینی فوج کو ہوائی سپورٹ دیتے روسی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر۔ اس وقت یوکرین میں گھسان کی جنگ جاری ہے اور روسی فوج روزانہ کی بنیاد پر یوکرین کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی کر رہی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک روس یوکرین کو 565 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا چکا ہے۔
-
ولادیمیر پوتین کے بارے میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، جوبائیڈن
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کے بارے میں اپنے اس بیان پر کہ انھیں اقتدار میں باقی نہیں رہنا چاہئے، نہ صرف معذرت خواہی نہیں کریں گے بلکہ اپنے الفاظ بھی واپس نہیں لیں گے۔
-
یوکرین کو 24 گھنٹے میں روس نے پہنچایا بہت زیادہ نقصان، سامنے آئی تفصیلات
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶روس نے گزشتہ روز یوکرین کے 5 جنگی طیاروں کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ کی وجہ سے بد امنی اور خانہ جنگی کا خطرہ ہے: آئی ایم ایف
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۱بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ کی وجہ سے دنیا میں بد امنی پھیل سکتی ہے۔
-
جوبائیڈن نے پوتین سے متعلق اپنے بیان سے پسپائی اختیار کرلی
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے روس کے معاملات میں کھل کر مداخلت پسندانہ بیان دیا ہے۔ اس درمیان روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو روس کے معاملات میں اس طرح سے مداخلت کا حق نہیں پہنچتا اور ہم اس کی اجازت بھی نہیں دیں گے۔
-
روسی صدر مزید اقتدار میں رہ کر مزے نہیں اڑا پائیں گے: امریکی صدر کا دعوی
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو ایک مرتبہ پھر دشنام طرازی کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں قصائی قرار دے دیا۔
-
9 مئی کی تاریخ یوکرین کی جنگ میں ہوگا اہم دن لیکن کیوں؟
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۲یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ روس 9 مئی تک جنگ ختم کرنا چاہتا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں روس کے کتنے فوجی ہلاک ہوئے؟
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۶یوکرین پر حملہ کرنے کے ایک مہینے کے بعد روس نے پہلی بار بتایا ہے کہ اس کے اب تک کتنے فوجی جنگ میں ہلاک ہوچکے ہیں۔