-
روس نے یوکرین کے 130 ڈرونز مار گرائے، روسی فوج کی جوابی کاروائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۹روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے مختلف علاقوں میں ایک سو تیس ڈرونز مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایٹمی تجربات کا دیا حکم
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳امریکی صدر ٹرمپ نے فوج کو فوری طور پر ایٹمی تجربات کا حکم دے دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو ایران، روس اور چین کا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت: ایرانی اسپیکر
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے اقوام متحدہ کو لکھا گیا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت ہے۔
-
ایران، روس اور چین کا آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط، اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴ایران، روس اور چین نے مغربی ممالک کی جانب سے اسنیپ بیک میکینزم کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ قرارداد 2231 کی تمام شقیں 18 اکتوبر سے ختم ہوچکی ہیں۔
-
روس امریکہ کے سامنے کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا: روسی صدر پوتین
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹روسی صدر ولادیمیر پوتین نے امریکہ کی نئی پابندیوں پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس امریکہ کے سامنےکبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔
-
امریکہ کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف نیویارک میں آپریشن کرنا چاہئے، لاطینی امریکہ میں نہیں: روسی وزارت خارجہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی حکام کو مشورہ دیا ہےکہ اگر ان کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کرنا ہے تو یہ کام نیویارک( مین ہٹن) میں انجام دیں۔
-
یوکرین کے تین علاقوں پر روسی فوج کا قبضہ: روسی وزارت دفاع
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یوکرین کے تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم شاید اب اس گانے کو یاد کر رہے ہوں گے، بچ کے رہنا رے بابا بچ کے رہنا، کانگریس
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے وزیر اعظم مودی کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے آسیان اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سامنا کرنے سے بچا جا سکے۔
-
روس ، ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۸روس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ ہے ۔
-
روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ملتوی: سی این این، ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا: روس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲اطلاعات کے مطابق امریکی ٹی وی چینل سی این این نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ملتوی کردی گئی ہے لیکن روس نے واضح کیا کہ ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا جسے ملتوی کیا جا ئے۔