-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/28
-
برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے سربراہوں سے صدر ایران کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲روس کے شہر کازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر نے مختلف ممالک کے سربراہوں کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
ایران اور روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲صدر پزشکیان نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بریکس سربراہی اجلاس میں ایرانی صدر کا خطاب
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹برکس کا سولہواں سربراہی اجلاس روس کے شہر کازان میں شروع ہوگيا ہے جس میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطاب کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
انداز جہاں -برکس سربراہی اجلاس
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵نشرہونے کی تاریخ 10/23/ 2024
-
برکس اجلاس میں شرکت؛ نریندر مودی کی روس آمد
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کازان میں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔
-
یوکرین ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے تو روس مناسب کارروائی کرے گا، پوتین
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو روس مناسب کارروائی کرے گا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق کرتے ہوئے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں پاکستان کے وزیر اعظم کا عشائیہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں دو روزہ سربراہی اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔
-
شنگھائی کانفرنس: اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ، تمام ریسٹورنٹس بند اسکولوں کی 3 دن کی چھٹی
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴شنگھائی کانفرنس کی 3 ہزار 500 سے زیادہ افسران اور اہلکار سیکورٹی فرائض انجام دیں گے۔