-
روس نے ایران میں نئے صدر کے انتخاب پر دیا بڑا بیان، پوتین بھی اس سے پہلے بھیج چکے ہیں خاص پیغام
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰روسی ایوان صدر کے ترجمان نے ایران میں نئے صدر کے منتخب ہوجانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے دوستانہ روابط اور قریبی تعاون جاری رہے گا۔
-
دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی سے ہمکنار ہونے والے امیدوار ڈاکٹرمسعود پزشکیان کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مودی پوتین کے ساتھ ہندوستانیوں کا اہم معاملہ اٹھائیں گے
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱وزیراعظم مودی روسی فوج میں ہندوستانی نوجوانوں کا معاملہ پوتین کے ساتھ اٹھائیں گے۔
-
پاکستان نے امریکہ کو جواب دے دیا، پاکستان کسی بلاک کا حصہ نہیں
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔
-
شہباز شریف اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات، پاکستان روس سے توانائی کی فراہمی کا خواہاں (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین کے 36 ڈرون طیارے تباہ، 12 افراد ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹یوکرینی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے مشرقی علاقوں پر روس کے حملوں میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳ایران اور روس کے وزرائے خارجہ علی باقری کنی اور سرگئی لاؤروف کی ٹیلیفونی گفتگو میں مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/27
-
ایران اور روس کے مابین گیس منتقلی کے منصوبے پر دستخط
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے لئے روسی گیس منتقلی کے منصوبے کو دونوں ملکوں کی معیشت اور پورے علاقے کے اقتصادی مفاد میں قرار دیا۔
-
روس میں بھی فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی کوشش، ایک ساتھ عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷روس کے علاقے داغستان میں نامعلوم مسلح افراد نے عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ کر دیا۔