-
میانمار کے صوبائی عہدیداروں کا اقوام متحدہ کے وفد سے ملنے سے انکار
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶میانمار کے صوبہ راخین کی حکمراں جماعت کے عہدیداروں نے روہنگیا مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کی تحقیقات کے لئے پہنچنے والے اقوام متحدہ کے وفد سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے-
-
میانمار میں مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹میانمار کی حکومت علاقائی اور عالمی دباؤ کی وجہ سے مسلمانوں کی صورتحال پر توجہ کرنے اور ان کے خلاف جاری تشدد کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن دوسری طرف انتہا پسند بودھوں اور حکومتی عناصر نے ایک نئی چال چلی ہے جس کی رو سے وہ قانونی طریقے سے روہنگیا مسلمانوں کو ان کے گھروں سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
میانمار: مزید دو روہنگیائی مسلمان، فوجیوں کے ہاتھوں ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۷میانمار کے فوجیوں نے منگدر شہر میں دو روہنگیائی مسلمانوں کو قتل کر دیا ہے۔
-
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷مغربی ذرائع ابلاغ نے بھی خبر دی ہے کہ میانمار کے اقلیتی مسلمانوں کو انتہائی وحشیانہ طریقے سے کچلا جا رہا ہے۔
-
مذہبی اقلیتوں کےخلاف تشدد قابل مذمت ہے : ایران
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے مذہبی اقلیتوں کے خلاف ہر قسم کے تفریق آمیز اقدام اور تشدد کی مذمت کی ہے-
-
اسلامی ممالک کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶ہزاروں لوگوں نے اسلامی ممالک میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کیے۔
-
میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں کا قتل عام جاری
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۹میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کے شمال مغرب میں اس ملک کی فوج کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سرکاری حکام کے اعداد وشمار سے کہیں زیادہ ہے اور ہلاک ہونے والوں کی ایک بڑی تعداد عام شہریوں پر مشتمل ہے۔
-
روہنگیا کا لفظ استعمال نہ کیا جائے: آنگ سان سوچی
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۴میانمار کی نئی حکومت کی اسلام مخالف خاص طور پر روہنگیا مخالف پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی نے روہنگیا لفظ کے استعمال کو بے جا قرار دیا ہے۔
-
میانمار: کشتی الٹنے سے دسیوں روہنگیائی مسلمان غرق
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵میانمار کے صوبہ راخین کے سمندری علاقے میں ایک کشتی الٹنے سے نو بچوں سمیت دسیوں روہنگیائی مسلمان ڈوب گئے ہیں۔
-
میانمار کی نئی حکومت اور مسلمان
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۳میانمار میں جمہوری حکومت کا کام شروع ہونے کے ساتھ ہی میانمار کے سرکاری ذرائع نے ایک سو اڑتیس سیاسی قیدیوں اور سرگرم طلباء کی رہائی کی خبر دی ہے۔