-
رہبرِ انقلاب اسلامی: وہ بے راہ روی جسے مغربی سرمایہ داری کے کلچر نے فریب دے کر آزادی کہا ہے، غلامی ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز ملک کے مختلف علاقوں سے آئی ہوئي ہزاروں خواتین اور لڑکیوں سے ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ اور ان کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔
-
رہبرِ انقلاب اسلامی: خواتین گھر کی محض خدمت گزار نہیں، منتظم ہیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خواتین اور بچیوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام میں خواتین کو محض گھر کی خدمت گزار نہیں سمجھا گیا بلکہ وہ گھر کی منتظم ہیں۔
-
ایران اور امریکا کے مابین اختلافات ٹیکٹکی نہیں بلکہ اصولی اور ماہیتی بنیادوں پر ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران اور امریکا کے مابین اختلاف ٹیکٹکی نہیں بلکہ اصولی اور ماہیتی بنیادوں پر ہے۔
-
انداز جہاں: عالمی سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/03
-
رہبر انقلاب اسلامی: علامہ نائینی فقیہ کی ولایت پر مبنی جس حکومت کے قائل تھے، اسے آج اسلامی جمہوریہ کہا جاتا ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳علامہ مرزا محمد حسین نائینی پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب کی ملاقات کے دوران ہونے والا رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، آج جمعرات 23 اکتوبر 2025 کی صبح شہر قم میں کانفرنس کے انعقاد کے مقام پر جاری کیا گيا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کو پیش کی تعزیت
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر خصوصی تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی عزاداری میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کی صبح مہربان امام حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف طبقات کے ایک وسیع اجتماع سے ملاقات میں آٹھویں امام کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں ایرانیوں کا ولی نعمت قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب، اسلامی ایران، اللہ کی توفیق سے روز بروز زیادہ مضبوط ہوتا جائے گا
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰مجرم غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے بعض عوام، کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کے چہلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہادر اور ملک اور قوم کے وفادار کمانڈروں اور سائنسدانوں کو کھونا، ہر قوم کے لیے بہت سخت ہے، لیکن ان شاء اللہ فوجی اور سائنسی دونوں میدانوں میں ایران پہلے سے زیادہ تیز رفتاری سے بلند آفاق کی طرف آگے بڑھے گا۔
-
ایرانی قوم نے دشمنوں کی تمام گھناؤنی سازشوں پر پانی پھیر دیا؛ رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے حکام سے خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹ایران کی اعلیٰ عدلیہ کے سربراہ اور دیگر سینیئر حکام نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم کی بصیرت کو سلام، ہندوستانی سیاستدان کا جذبۂ احترام
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷ہندوستانی سیاستدان نے رہبر معظم انقلاب کو صہیونی حکومت اور امریکی جارحیت کے مقابلے میں ملک کی بہترین قیادت پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔