-
شبِ برائت آن پہنچی، بندگان خدا کے لئے آج ایک سنہرا موقع
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲نیمۂ شعبان کی شب کو لیلۃ المبارکہ اور لیلۃ الرحمۃ بھی کہا گیا ہے جو اس شب کے خاص مقام و مرتبے کی حکایت کرتا ہے۔
-
حضرت امام رضاع کے روضے کی زیارت کا نیا ریکارڈ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶امام رضا علیہ السلام کے روضے کی انتظامی کمیٹی آستان قدس رضوی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دس دنوں میں ایک کروڑ بیس لاکھ زائرین نے فرزند رسول ص کے روضے کی زیارت کی ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے عمل میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔
-
مشہد مقدس کی یادگاریں
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹مشہد مقدس میں حضرت ضامن، امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے دوران لی گئیں اپنی یادگار تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کیجیئے۔ ہم آپ کی یادگار تصویروں کو "مشہد کی یادگاریں" کے عنوان سے اپنی ویب سائٹ پر نشر کریں گے۔
-
ایران و عراق کے تعلقات دینی عقائد پر استوار ہیں: متولی حرم امام رضا (ع)+ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ دو شیعہ ممالک ایران و عراق کے دوستانہ تعلقات فقط تعمراتی یا اقتصادی مفادات پر مبنی نہیں بلکہ دینی و مذہبی عقائد پر استوار ہیں۔
-
تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳گزشتہ شب تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امامزادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقے میں بھیانک سیلاب اور زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 6 افراد کے جاں بحق اور دسیوں کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر، وزیر داخلہ احمد وحیدی اور تہران کے میئر علی رضا زاکانی علاقے میں پہنچے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی (ع) کا سلسلۂ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔
-
ایران عراق دوستی، عید غدیر کے موقع پر 50 ہزار ایرانی زائرین کیلئے ویزا فری
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ایران کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی امور کے معاون نے کہا ہے کہ 50 ہزار ایرانی زائرین عراق میں زیارات مقدسہ کیلئے جائیں گے تاہم ان کا ویزا فری ہو گا۔
-
آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱آل خلیفہ کی حکومت نے ایک اور غیر انسانی اقدام کرتے ہوئے بحرینی زائرین کو ایران جانے کی اجازت نہیں دی۔
-
پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے: وزیر خارجہ پاکستان
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے۔
-
جتنا تعلق میرا پاکستان سے ہے اتنا ہی تعلق ایران سے بھی ہے: وزیر خارجہ پاکستان
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵امام علی رضا علیہ السلام کے غیر ملکی زائرین میں سب سے زیادہ پاکستانی زائرین کی تعداد ہے اور اہلبیت علیہم السلام سے انکی عقیدت زبانزد خاص و عام ہے اور یہی امر ایران و پاکستان کے عوام کے درمیان قربت کے اہم اسباب میں سے ایک ہے۔ یہ بات صدر ایران نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ہوئی ملاقات میں کہی۔