-
ایران کے عظیم سائنس داں کو کیسے شہید کیا گیا، تفصیلی رپورٹ
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد وسیع پیمانے پر رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔
-
ایران، سینئر ایٹمی سائنس دان ٹارگٹ کلنگ میں شہید
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹ایران کی وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار اور ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے تہران کے اطراف میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
-
ایران، ایٹمی سائنس داں کی ٹارگٹ کلنگ؛ شدید زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹موصولہ اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مایہ ناز ایٹمی سائنس داں کی اب سے کچھ ہی دیر قبل ٹارگٹ کلنگ کی گئی ہے، اس وقت وہ آپریشن تھیٹر میں ہیں اور ان کی سرجری کی جارہی ہے۔
-
عالمی کیمیا دانوں میں ایرانی دانشور کی شمولیت
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶دنیا کے دو فیصد ممتاز کیمیادانوں کی فہرست میں ایرانی دانشور کا نام بھی شامل ہے۔
-
ٹاپ ٹو پرسنٹ سائنسدانوں کی عالمی فہرست میں دو ایرانی سائنسدانوں کے نام
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹ایران کے دو جوان سائنسدانوں کے نام دنیا کے ٹاپ ٹو پرسنٹ سائنسدانوں کی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔
-
ایران میں سوخو بمبار طیاروں کی اوور ہالنگ کا آغاز
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲ایران کے نوجوان ماہرین کی ایک ٹیم نے سوخو چوبیس قسم کے طیاروں کی مکمل اوور ہالنگ میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
امریکہ چینی سائنسدانوں اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵چین نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا چینی سائنسدانوں، محققین اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے۔
-
ایران نے پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور تیار کیا
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے موبائل یا پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی کر دی گئی ہے۔
-
یورنییم کی افزودگی کا عمل بغیر کسی وقفے کے جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ایران کی فردو ایٹمی تنصیبات میں یورنییم کی افزودگی کا کام بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔
-
کورونا کے جدید ترین ویکسین کے مثبت نتائج کا خیر مقدم
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے جدید ترین ویکسین کے مثبت نتائج کا خیر مقدم کیا ہے۔