-
ایران میں کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل جاری، اینیمل ٹرائل کامیاب رہا
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران میں ماہرین کی کئی ٹیمیں کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں انہیں خاصی پیشرفت بھی حاصل ہوئی ہے۔
-
ایران میں کورونا کی قبل از وقت تشخیص کا آلہ تیار
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ایرانی سائنسدانوں نے کورونا کا قبل از وقت پتہ لگانے اور بغیر علامت والے مریضوں کی تشخص کا آلہ تیار کر لیا ہے۔
-
ایران کا دانشور طبقہ سی آئی اے کے نشانے پر
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳امریکی قید سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسداں سیروس عسکری نے ایرانی اساتذہ کو بار بار حراست میں لینے کے امریکی اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی یونیورسٹیوں کے طلبا و اساتذہ امریکی سی آئی اے کے نشانے پر ہیں۔
-
ایران دواؤں کا مواد تیار کرنے والا مغربی ایشیا کا بڑا ملک
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایرانی دانشوروں کی سائنسی توانائی اور ملک میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے میں پائی جانے والی گنجائش کے پیش نظر ایران جلد ہی مغربی ایشیا میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
ایرانی سائنسداں جلد ہی وطن واپس آجائیں گے: جواد ظریف
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی سائنسداں سیروس عسکری جلد ہی وطن واپس آجائیں گے
-
کورونا کی دوائیں تیار ہو رہی ہیں: عالمی ادارہ صحت
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس کی بیس محتلف دواؤں کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔