-
یمن کا جزیرہ سقطری، سعودی عرب اور یواے کی کے درمیان بن سکتا ہے میدان جنگ
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵یمن کے میڈیا ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب کی جانب سے یمن کے جزیرہ سقطری میں دراندازی کی کوششوں سے پریشان ہے اور اس مسئلے نے ابوظہبی کو ان کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر آمادہ کردیا ہے۔
-
ایران، چین اور روس کے بڑھتے تعلقات سے امریکہ کو تشویش
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰امریکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر نے امریکی حکومت کو خبردار کیا کہ وہ صرف ایران، چین اور روس کے درمیان تعلقات کی توسیع کا نظارہ کر رہی ہے۔
-
سعودی عرب کے بعد اب بحرین بھی ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر آمادہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶تہران ریاض معاہدے کے بعد اب بحرین نے بھی ایران کے ساتھ سیاسی و سفارتی تعلقات کی بحالی میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے تہران ریاض معاہدے کو تاریخی قرار دیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲پاکستان کے وزیر اعظم نے تہران ریاض معاہدے کو ایک تاریخی معاہدہ قرار دیتے ہوئے اُسے علاقے اور مسلم امت کے لئے فوائد کا حامل قرار دیا ہے۔
-
تہران - ریاض معاہدے کے حوالے سے ایران کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے تہران و ریاض کے مابین طے پانے والے معاہدے کے سلسلے میں ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
بیچ ہینڈبال کے ایشین مقابلے، ایران کی ایک اور جیت
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے ایشین چمپین شپ مقابلوں کے دوران جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔
-
اسرائیل سے عاری مستقبل ایک حقیقت ہے: سید حسن نصراللہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بغیر علاقے کا مستقبل کوئی خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ، سعودی وزیر خارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران اور ریاض کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ ہے۔
-
ڈنمارک نے سعودی عرب پر عائد ہتھیاروں کی پابندی اٹھا لی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوک راسموسن نے اطلاع دی ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اسلحے کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دے گا۔