-
امریکی ویب سائٹ، تہران- ریاض معاہدہ، نئے مشرق وسطی کی نوید
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴ایک امریکی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ تہران-ریاض معاہدہ، امریکہ کے بعد کے مشرق وسطیٰ کی نوید سناتا ہے۔
-
سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی شرط رکھ دی!
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲سعودی عرب نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ظاہر کرنے کے عوض میں امریکہ سے ملک میں یورینیم کی افزودگی کے پروگرام میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی پر فیصلہ کن جنگ ہوگی: یمنی عہدیدار
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے خبردار کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ساتھ جاری مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں جارحیت کا خاتمہ کرنے کے لئے ان کی فورسز بھرپور اور فیصلہ کن جنگ کا آغاز کر دیں گی۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶جارح سعودی اتحاد نے یمن پراپنی وحشیانہ جارحیت جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مغربی صوبے الحدیدہ پر گذشتہ چوبیس گھنٹے میں باون بار ہوائی اور میزائلی حملے کئے اور توپخانوں سے بھی رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا
-
حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳حکومت نے قرض حاصل کرنے کیلیے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے تین درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد کردی۔
-
سعودی عرب میں ایک اور شہری کا سر قلم کردیا گیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ قطیف سے تعلق رکھنے والے سعودی شہری حیدر ناصر آل تحیفه کو پھانسی دیدی گئی۔
-
انداز جہاں - یمن کے خلاف سعودی امریکی جارحیت
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰نشرہونے کی تاریخ 03/08/ 2023
-
ملک میں تفریحی پروگرام، بن سلمان کا ایک سیاسی ٹول بن گیا!
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶سعودی ولی عہد اپنے اہداف کے حصول کے لئے کھیلوں اور تفریحی پروگراموں کو ایک سیاسی ٹول کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تاکہ مملکت کے اقتدار پر قبضہ کرسکیں اور اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنا سکیں۔
-
سعودی افواج کا شمالی یمن پر بڑا ڈرون حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸جارح سعودی افواج نے یمن کے شمال میں واقع علاقوں پر جیسے ہی ڈرون حملہ کیا ٹھیک اسی وقت اس علاقے کے دیہاتوں کو بھی توپ خانے کے گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
یمن کی حمایت کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ