-
سنندج میں عالمی جشن نوروز
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲ایران میں یونیسکو کے نمائندے اور بارہ ملکوں کے مہمانوں ایران کے مختلف صوبوں کے اعلی حکام کی موجودگی کے ساتھ جشن نوروز کا کاروان ہمدان ، کرمانشاہ سے ہوتا ہوا سنندج پہنچ گیا ہے۔ جشن نوروز کےکاروان کا آغاز رواں ہفتے پیر کے دن باغ ہنر تھران ہوا۔
-
ہندوستان میں رنگوں کے تہوار ہولی کا پیغام، رنگ و نسل کی نفی
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
تائیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کیلئے سونے کے 4 تمغے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱تائیکوانڈو فجر کپ کے پہلے دن کے مقابلوں میں ایرانی مرد کھلاڑیوں نے سونے کے چار تمغے اپنے نام کئے۔
-
معروف ایرانی شاعر حکیم نظامی کی یادمیں ثقافتی پروگرام
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں پھولوں پودوں کی نمائش کا اہتمام کیا گيا اس موقع پر دستکاری کی مصنوعات میں نمائش کے لئے رکھی گئیں تھیں جبکہ اس شہر کی سوغات کے نمونے بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔
-
تہران مین ٹیکوانڈو کے ایشین مقابلے
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴مرد و خواتین کے ایشین ٹیکوانڈو مقابلے تہران میں منعقد ہو رہے ہیں۔
-
ٹینس میں ایران کی کامیابی
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷ایران کے ٹینس کھلاڑیوں نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر انڈر ایٹین کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
-
ٹینس کے مقابلوں میں ایران کی برتری
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹ٹینس کے انڈر ایٹین مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
دنیا کا سب سے تیز رفتار آئس کلائمبر۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ محسن بہشتی راد واحد ایسے کھلاڑی رہے جنھوں نے برف کی دیوار پر چڑھنے میں صرف چھے سیکنڈ لگائے اور پہلا مقام حاصل کیا۔ اتنے کم وقت میں ایرانی کھلاڑی نے منزل طے کر کے ملک کے لئے ایک تاریخ رقم کی ہے اور انہیں ان مقابلوں میں دنیا کا سب سے تیر رفتار آئس کلائمبر قرار دیا گیا ہے۔
-
آئیس ہائیکنگ میں ایران کا دوسرا گولڈمیڈل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲ایران کے محمد رضا صفدریان نے آئیس ہائیکنگ میں ملکی تاریخ کا دوسرا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔