-
آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کو سونے کا تمغہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایران-عراق ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ، کھیل اور خوشیاں تصاویر کی زبانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے جمعرات کی شب تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے ایک حساس میچ میں اپنے پڑوسی ملک عراق کی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔
-
ایران نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا، ملک بھر میں جشن
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے آج جمعرات کو عراق کی فٹ بال ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا۔
-
پاکستان سپر لیگ ۲۰۲۲ کا کراچی میں آغاز
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷پاکستان سپر لیگ دو ہزار بائیس کا آج جمعرات سے کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
-
’’مینی ترین‘‘ پیزا! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶ایک جاپانی فنکار نے بہت چھوٹے سائز میں بڑے ہی دلچسپ انداز میں ایک پیزا تیار کیا ہے جسے ہم نے ’’مینی ترین پیزا‘‘ کا نام دیا ہے۔ ایک عجیب بات یہ کہ پیزا بنانے کے لئے استعمال کئے گئے تمام وسائل بھی بہت چھوٹے سائز کے تھے۔
-
آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں، پاکستان کے بابر اعظم پہلے نمبر پر ہیں۔
-
تائیکوانڈو کی عالمی درجہ بندی میں ایران کھلاڑی سرفہرست
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱پومسے کے ایرانی کھلاڑی تائیکواندو فیڈریشن کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔
-
ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے عالمی مقابلوں کے لئے کوالیفائی کرلیا
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کے سلسلے میں کویت کیخلاف میچ جیت کر عالمی مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
ایران کی ہینڈ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشیائی چمپئین شپ کے مقابلے میں اپنے حریف سعودی عرب کو شکست دی۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان فٹبال کا دلچسپ مقابلہ، خواتین کی ٹیم نے دکھایا زور، میچ ڈرا
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲ایران اور ہندوستان کی خواتین کی فٹبال ٹیم کے درمیان ہونے والا دلچسپ مقابلہ ڈرا ہو گیا۔