-
کرکٹ میں ہندوستان کی فتح
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳ہندوستان نے سنچورین میں سیزن کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی ۔
-
ایرانی کھلاڑی روس فٹبال لیگ کا مہنگا ترین کھلاڑی بن گیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی کو رشین فٹبال لیگ کےمہنگے ترین کھلاڑی کا ٹائیٹل دیا گیا ہے۔
-
اسنو بورڈ بین الاقوامی مقابلوں کی دلچسپ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳ایران میں پہلی بار اسنوبورڈ کے بین الاقوامی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ تہران کی توچال بین الاقوامی رزورٹ پر ہونے والے ان مقابلوں کی دلچسپ تصاویر ملاحظہ کیجیئے۔
-
ُُایرانی خاتون کھلاڑی انٹرنیشنل اسکی چمپین
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴خاتون ایرانی ایتھلیٹ نے ترکی میں کراس کنٹری انٹرنیشنل اسکی چمپین شپ میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
-
ایرانی ریفری ایشیائی تیرکمان فیڈریشن کی جیوری کمیٹی کے سربراہ منتخب
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸ایران کے عالمی ریفری کو ایشیائی تیرکمان فیڈریشن کی جیوری کمیٹی کا سربراہ منتخب کرلیا گیا۔
-
بین الاقوامی اسکی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے 16 تمغے
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ایرانی کھلاڑیوں نے ترکی کے بین الاقوامی اسکی مقابلوں میں مجموعی طور پر 16 مختلف تمغے حاصل کیے۔
-
اسکی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے بارہ تمغے
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳ترکی میں جاری اسکی کے بین الاقوامی مقابلوں کے تیسرے روز ایران الپائن اسکی ٹیم نے پانچ تمغے حاصل کیے۔
-
ایرانی پہلوان بہترین ایشیائی پہلوانوں میں شامل
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ناروے میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں طلائی تمغے حاصل کرنے والے دو ایرانی پہلوانوں کو بہترین ایشیا ریسلرز کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔
-
ایران کی کراٹے ٹیم ایشیائی چمپئن
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰ایران کی کراٹے ٹیم نے قازقستان میں منعقدہ ایشیائی چیمئن شپ مقابلوں میں 39 میڈل حاصل کئے۔
-
اسکی کے مقابلوں میں ایران کے 4 میڈل
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴ایرانی کھلاڑیوں نےاسکی کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 میڈل حاصل کئے۔