-
وطن پہنچنے پر ایرانی پہلوانوں کا فقید المثال استقبال
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴کشتی کے عالمی مقابلوں میں عالی شان کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد وطن پہنچنے پر تہران کے امام خمینی (رح) انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایرانی پہلوانوں کا عالیشان استقبال کیا گیا۔
-
ایرانی پہلوان ورلڈ ریسلنگ یونین کے کمیشن میں شامل
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸ایران کے مایہ ناز پہلوان حسن یزدانی ورلڈ ریسلنگ یونین میں ایتھلیٹس کمیشن کے رکن کے طور پر چُن لئے گئے ہیں۔
-
قائد انقلاب اسلامی اور صدر جمہوریہ نے ایرانی پہلوانوں کو مبارکباد دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳اوسلو میں ہوئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی مایۂ ناز کارکردگی کو سراہتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ اور صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے تہنیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔
-
ایرانی پہلوانوں نے تاریخ رقم کی، گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں چاروں فائنلسٹ بازی مار لے گئے
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴ایران کے پہلوان نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایک بار پھر اپنے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
کھیل کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کمپنیوں کی شاندار کارکردگی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲ایران نے ممالک کی کمپنیوں کے مابین ہونے والے کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۲۳ تمغے حاصل کر لئے ہیں۔
-
فری اسٹائل کشتی کےعالمی مقابلوں میں ایران کی تیسری پوزیشن
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے ناروے میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
-
میں تہ دل سے ایرانی پہلوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی، سونے کے تمغوں کی تعداد 3 ہو گئی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷ایرانی پہلوانوں کی جانب سے شاندار پر فارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشتی کے میدان میں ایرانی پہلوانوں کی دھوم، امریکہ کو بھی شکست ہوئی
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱نامور ایرانی پہلوانوں نے عالمی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں اپنے امریکی اور جارجیا کے حریفوں کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
-
ایرانی فٹبال ٹیم ایشیا کی بہترین ٹیم ہے: اے ایف سی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰اے ایف سی نے ایران کو عالمی کپ دو ہزار بائیس کے کوالیفائنگ مقابلوں کے پہلے راؤنڈ کی بہترین ٹیم قرار دیا ہے۔