-
دشمن کی چھوٹی سی بھی غلطی اس کی آخری غلطی ہوگی: سپاہ پاسداران
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف کئی دہائیوں سے جاری دشمنی کے باوجود ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔
-
انسداد کورونا مہم میں سپاہ پاسداران پیش پیش+ تصاویر
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱ایران میں کورونا کے خلاف مہم پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ اس درمیان کورونا کے ٹیسٹ کے لئے موبائل بائیولوجیکل لیبارٹری کی ہفتے کو تہران میں رونمائی کی گئی۔
-
جابجا دکھائی دے رہے ہیں فیلڈ اور موبائل ہاسپیٹل
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰شکر خدا کہ ایران اسلامی میں ابھی کورونا کے بیماروں کی تعداد کم ہے اور اسکے مقابلے کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے فراہم کئے گئے مراکز و اسپتال اور طبی وسائل کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بری یونٹ کا قائم کردہ شہید صدوقی فیلڈ ہاسپیٹل جسے تمام تر لازمی سہولتوں کے ہمراہ کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے رزرو میں رکھا گیا ہے جسے ضرورت کے وقت استعمال کیا۔ جمعرات کو ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے اس اسپتال کا دورہ کیا۔
-
انسداد کورونا مہم کی شاندار مثال پیش کی ہے ایران نے
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸کورونا وائرس کے خلاف ایران کی وزارت صحت کی بھرپور کوششوں میں مزید حصہ ڈالتے ہوئے ایران کی مسلح افواج نے اپنی پوری میڈیکل اور انتظامی خدمات کو عوام کے لیے مختص کردیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو جلد از جلد قابو میں کیا جا سکے۔
-
انسداد کورونا مہم جاری،1 کروڑ 40 لاکھ کی اسکیننگ مکمل
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ایران کی مسلح افواج کے تمام یونٹ، منجملہ بری فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عوامی رضاکار فورس بسیج بھی اپنی بھرپور توانائیوں اور گنجائشوں کے ساتھ کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم میں وزارت صحت کے باضابطہ طور پر ساتھ شامل ہو گئے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شروع کی کورونا کے خلاف جنگ
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ نے بھی وزارت صحت اور ملک کے دیگر اداروں کے ہمراہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا آغاز کررکھا ہے عوام کو اس جنگ میں گھروں میں رہ کر ہماری مدد کرنی چاہیے۔
-
اب بچ نہیں پائے گا کورونا!۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹ایران میں 4747 افراد میں سے 913 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ قریب 124 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔
-
ایران؛ جاری ہے کورونا کے خلاف جنگ۔ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸ایران میں ملکی اور قومی سطح پر کورونا وائرس کے خلاف بڑے پیمانے پر محاذ آرائی جاری ہے جس میں لاکھوں کی تعداد میں ڈاکٹرس، نرسیں، طبی عملے کے لوگ، رضاکار اور فوجی جوان شریک ہیں۔ اس مہلک وائرس کا ملک سے جلد از جلد خاتمہ کرنے کے لئے مختلف شکلوں اور شعبوں میں سرگرمیاں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔ نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اب تک 2336 افراد میں سے 435 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں۔ قریب 77 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔
-
سپاہ پاسداران نے انسداد کرونا کا خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس سے بچاؤ اور مقابلے کا مرکز قائم کردیا ہے ۔
-
کرونا کے خلاف ایران میں جنگی پیمانے پر مہم جاری
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران میں ملی عزم و ارادے کے ساتھ کرونا وائرس کے خلاف جنگی پیمانے پر مہم شروع کردی گئی ہے