-
نیا لبنانی صدر سارے لبنانیوں کے مفادات کا حامی ہونا چاہیے: شیخ نعیم قاسم
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے شہید علاء کی یاد میں منعقد ایک تقریب کے دوران کہا کہ نیا صدر وہ منتخب کیا جائے جو سارے لبنانی عوام کے مفادات کا حامی ہو۔
-
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان، اسرائیل کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہے اور اس نے تل ابیب کی پوزیشن کمزور کر دی ہے۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل بیک فٹ پر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹تل ابیب کی جانب سے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید نصراللہ کے نام مایوس کن پیغام پہنچا ہے کہ ہم کاریش گیس فیلڈ سے گیس نہیں نکالنا چاہتے اور نہ ہی ہم جنگ چاہتے ہیں۔
-
یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کے پسینے چھوٹ گئے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔
-
اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، صیہونیوں کی دھمکیاں خالی ڈھول ہیں
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ شیخ علی دعموش نے کہا کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ۔
-
صیہونی وزیر اعظم سید حسن نصراللہ کے سامنے جھک گیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ بہت ہی طاقتور ہے۔
-
لبنان کی عزت، مزاحمت کی مرہون منت ہے: سید حسن نصراللہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ لبنان کی سلامتی اور وقار و عزت، اقوام متحدہ کی نہیں بلکہ مزاحمت کی مرہون منت ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نیتن یاہو نے موجودہ وزیراعظم لاپید پر کاریش گیس فیلڈ کے معاملے میں پیچھے ہٹنے اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے مقابلے میں تسلیم ہو جانے کا الزام لگایا ہے۔
-
اسرائیل پر طاری ہے سید حسن نصر اللہ کا خوف، اسرائیلی چینل کا اعتراف
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۶صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی دھمکیوں کے خوف سے تل ابیب گیس نکالنا بند کردے گا۔
-
حسن نصراللہ کی دھمکی کے بعد صیہونی حکومت بیک فٹ پر، گیس نکالنے کا کام روکا
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷ایک صیہونی تجریہ کار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے حزب اللہ سیکرٹری جنرل (سید حسن نصراللہ) کی دھمکی سے ڈر کے گیس نکالنے کا کام بند کر دیا ہے جب کہ بہانہ تکنیکی خرابی کا بنایا ہے۔