Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳ Asia/Tehran
  • مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب

مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب 9 مارچ 2021 کو دارالحکومت تہران کے اسلامی انقلاب خانہ فرہنگ میں منعقد ہوئی جس میں بلدیہ تہران کے ثقافتی شعبے کے سربراہ حجت الاسلام امرودی اور دیگر حکام شریک ہوئے ہوئے

اس تقریب میں حرب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ ، ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے تصویری پیغامات ارسال کیئے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے مرحوم حسین شیخ االاسلام کے شخصیت کے حوالے سے کہا کہ مرحوم ایک ماہر سیاستدان، علاقائی حالات خاصطور پر مشرق وسطی کے حالات پر دقیق نظر رکھتے تھے۔

ٹیگس