-
امریکہ کی شمالی کوریا پر کڑی نگاہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین میزائلی تجربوں پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر امریکہ کی تاکید
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸شمالی کوریا کے امور میں امریکی نمائندے اسٹیفن بیگن نے دوطرفہ مسائل پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زوردیا ہے -
-
شمالی کوریا نے پھر میزائل داغ دیا
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵شمالی کوریا نے میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کو اسی کی زبان میں جواب دیاگیا
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸شمالی کوریا نے امریکی صدر کو بوڑھا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے چین اور بے صبرے ٹرمپ متنازع بیانات دے کر ہمیں اشتعال دلانے کی کوشش رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا کےاہم میزائل تجربے پرامریکہ پریشان
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴شمالی کوریا نے سوہائے سیٹلائٹ سائٹ سے انتہائی اہم میزائل تجربہ کرلیا جبکہ امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ پیونگ یانگ نے اس سائٹ کو غیر فعال کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی پر ٹرمپ کا ردعمل
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی دوستانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ اگلے ایک سال کے دوران جب امریکا میں صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں کوئی مخاصمانہ اقدام انجام پائے گا۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴شمالی کوریا نے امریکا کوجارحانہ پالیسیاں تبدیل کرنے کے حوالے سے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اب امریکا پر منحصر ہے کہ وہ کونسا کرسمس گفٹ منتخب کرتا ہے۔
-
شمالی کوریا :امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶شمالی کوریا اور امریکہ کے مابین ایک بار پھر اختلافات شدید ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کو شمالی کوریا کا انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹شمالی کوریا نے امریکہ کو جنوبی کوریا کے ساتھ ہر قسم کی مشقیں منعقد کرنے پر خبردار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں پر تنقید کی
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۳شمالی کوریا نے آئندہ مہینے جنوبی کوریا کے ساتھ امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد کے پروگرام پر تنقید کی ہے