-
امریکہ بدستور شمالی کوریا کی ٹارگٹ پر
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴امریکہ نے شمالی کوریا کے میزائل روکنے کے لیے دفاعی نظام نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
شمالی اورجنوبی کوریا کے درمیان فوجی رابطوں کا آغاز
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان بحیرہ جاپان اور بحیرہ اصفر میں براہ راست فوجی رابطوں کے قیام کے لیے مذاکرات کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شمالی کوریا بدستور امریکہ کیلئے خطرہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ اُن سے ملاقات کے باوجود شمالی کوریا پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بجائے اس میں توسیع کر دی ہے۔
-
امریکہ میں نیشنل ایمرجنسی میں ایک سال کا اضافہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی سیکیورٹی کو لاحق خطرات کے سبب نیشنل ایمرجنسی میں مزید ایک سال کا اضافہ کردیا۔
-
امریکہ کی عجب منطق
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ شمالی کوریا جب تک جوہری ہتھیاروں کو مکمل طور پر ترک نہیں کرتا تب تک اس پر عائد پابندیوں کو نہیں اٹھایا جائے گا۔
-
کیم- ٹرمپ ملاقات اور اس کے مضمرات
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
شمالی کوریا کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے میں امریکی کانگریس بڑی روکاوٹ
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہوں کے درمیان ایک بیان شائع ہونے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی امریکی کانگریس کے نمائندوں نے، ڈونلڈ ٹرمپ اور کیم جونگ اون کے درمیان سنگا پور میں ہونے والی ملاقات کے نتائج پر اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے-
-
ٹرمپ کا شمالی کوریا کو سیکورٹی ضمانت فراہم کرنے سے انکار
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی معاہدوں کو پاوں تلے روندنے والے ٹرمپ کی یقین دہانی
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۶سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
-
بالآخر کم - ٹرمپ کی ملاقات ہو ہی گئی ۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴ایک طویل عرصہ سے جاری زبانی کھینچا تانی اور بیان بازی کے بعد بالآخر سن رسیدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے جواں سال رہنما کم جونگ اون سنگاپور میں ایک میز پر بیٹھ ہی گئے!