-
جنوبی کوریا کا میزائلی تجربہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۵جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے نئے میزائلی تجربے کے کچہ ہی گھنٹے بعد ہیونمو دو بیلسٹک میزائل فائر کر دیا- در ایں اثنا جنوبی کوریا کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرزمین پر امریکہ کے ایٹمی ہتھیاروں کی تعیناتی کا مخالف ہے
-
شمالی کوریا کی امریکہ اور جاپان کو دھمکی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۶شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد کی حمایت کرنے پر جاپان کو ڈبو دیں گے جب کہ امریکا کو راکھ اور اندھیرے میں بدل دیں گے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف مزید پابندیوں کا بل منظور
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے شمالی کوریاکے خلاف امریکا کے ذریعے پیش کئے گئے مسودہ قرارداد پر بحث و مباحثے کے بعد متفقہ طور پر پیونگ یانگ پر پابندیاں مزید سخت کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے
-
شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی منظوری
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے سلامتی کونسل میں پیانگ یانگ کے خلاف پابندیاں سخت کرنے کی کوششیں ترک نہ کیں تو واشنگٹن کو سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
شمالی کوریا پر پابندیوں کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۸شمالی کوریا نے مزید پابندیاں لگنے کی صورت میں امریکا کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔
-
جزیرہ نمائے کوریا کے بحران پر تشویش
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کو حالیہ برسوں کا خطرناک ترین عالمی بحران قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی امریکہ پر کڑی تنقید
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۲شمالی کوریا نے اپنے میزائل تجربات پر امریکی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرانے کی امریکی کوشش
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ میں امریکا کی سفارتی ٹیم نے سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ گیارہ ستمبرکواس مسودہ قرارداد کے بارے میں جس میں شمالی کوریا کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی بات کی گئی ہے ووٹنگ کرائے- دوسری جانب روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے-
-
امریکی میزائل شکن نظام تھاڈ کی تنصیب
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۲جنوبی کوریا کی جانب سے امریکی میزائل شکن نظام تھاڈ کی تنصیب پرچین نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔