-
ٹرمپ نے دنیا کو خطرناک صورتحال سے دوچار کردیا ہے، جیرمی کوربن
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۶برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے عالمی مسائل کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے صدر کو قتل کرانے کا امریکی منصوبہ ناکام
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶شمالی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے خفیہ اداروں نے اس ملک کے سربراہ کم جانگ ان کو قتل کرانے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنادیا گیا۔
-
شمالی کوریا کے خلاف فوجی اقدام پر روس کا انتباہ
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۸روس کے وزیر خارجہ نے شمالی کوریا کے خلاف فوجی اقدام کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا امریکہ کے لئے بڑا خطرہ ہے، وائٹ ہاؤس
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون اسپائیسر نے پیونگ یانگ کے خلاف واشنگٹن کی مخاصمانہ پالیسیوں کے تحت ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں پر ہیلری کلنٹن کی تنقید
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۷امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے شمالی کوریا کے سلسلے میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
ٹرمپ، شمالی کوریا کے رہنما سے ملنے کو تیار
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲واشنگٹن پیانگ یانگ کشیدگی کے درمیان امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
-
جنوبی کوریا میں امریکی میزائل نظام کی تنصیب کے خلاف مظاہرے
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳جنوبی کوریا میں امریکی میزائل نظام کی تنصیب پر کڑی نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔
-
شمالی کوریا کی جانب سے امریکہ کو انتباہ
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ اپنی قوت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کے لیے تجرباتی ایٹمی دھماکوں کی تیاری کررہا ہے۔
-
امریکی دھمکی کا جواب میزائلی تجربہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴شمالی کوریا نے امریکی دھمکی کا جواب میزائل کے تجربے سے دیا۔
-
جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی اور روسی ساحلوں کے قریب دسیوں آبدوزوں کی تعیناتی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳جزیرہ نما کوریا اور روسی ساحلوں کے قریب دنیا کےمختلف ملکوں خاص طور سے امریکہ جاپان اور چین کی پچاس سے زیادہ آبدوزوں کی تعیناتی نے علاقے میں کشیدگی پیدا کر دی ہے