-
شمالی کوریا کی امریکہ کو دھمکی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳شمالی کوریا نے جاپان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ہونے والے امریکی بحری بیڑے کو سمندر میں ڈبونے کی دھمکی دی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے مزید پابندیوں کی دھمکی
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ اس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
-
شمالی کوریا کو امریکی حملے کی دھمکی
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹امریکہ کے نائب صدر نے شمالی کوریا کو حملے کی دھمکی دی ہے
-
امریکی صدر کا شمالی کوریا کے رہنما کو انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما کو رویہ درست کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے سنگیں نتائج کی دھمکی دی ہے۔ دوسری جانب شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ نے دنیا کو جنگ کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے اور شمالی کوریا بھی امریکہ کے خلاف اپنے طریقے سے حملہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
شمالی کوریا امریکہ کے ہرطرح کے اشتعال انگیز اقدام کا جواب دینے کے لئے تیار ہے : پیونگ یانگ
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶شمالی کوریا کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ ، واشنگٹن کی جانب سے ہر طرح کے اشتعال انگیز اقدام کا جواب دینے کے لئے تیار ہے
-
امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کا خدشہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶چین نے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان تصادم کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کا بیلسٹیک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آٹھ سو کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے نئے بیلسٹیک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے-
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کی مخالفت
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے کئے گئے میزائل تجربہ کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور راکٹ انجن کا تجربہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل میں استعمال ہونے والے راکٹ انجن کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔