-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸صیہونی حکومت نے آج بھی اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹صیہونی حکومت نے منگل کی صبح شمالی غزہ پٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا ہے جس میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
ایرانی عوام سڑکوں پر نکل آئے، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے+ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۸اسرائیل میں خوف کی فضا ہے اور تمام اسکولز اور تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 33000 سے زائد
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار دو سو سات ہوگئی ہے۔
-
غزہ ميں 140 رپورٹروں کی شہادت
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے اتوار کی صبح کو اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ، غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد ایک سو چالیس اعلان کی ہے۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰فلسطین کےمحکمہ صحت نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار ایک سو سینتس ہوگئی۔
-
ایران کے شہدائے دمشق کی نماز جنازہ (ویڈیو)
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی رات بیت المقدس کی راہ میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
غزہ میں مزید دسیوں فلسطینی شہید
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵فلسطین کی وزارت صحت نے کہاہے کہ غزہ میں جارح صیہونی فوج کےحملوں میں مزید اکہتر فلسطینی شہید اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہيں۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 32 ہزار 916 ہوگئی ہے۔
-
الشفا اسپتال مکمل طور پر تباہ، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳غزہ کے اسپتال الشفا کے محاصرے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے کم سے کم تین سو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔