-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ کے شمال میں جبالیا کیمپ اور جنوب میں خان یونس پر شدید فضائی حملے اور گولہ باری کی ہے۔
-
شیراز، دفاع مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کے جسد خاکی کی تشییع جنازہ شہر شیراز کے عوام کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 16250 ہوگئی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے تازہ ترین اعداد وشمار کا اعلان کرتے ہوئے، سات اکتوبر سے اب تک جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سولہ ہزار دو سو پچاس بتائی ہے۔
-
جنین پر صیہونی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر اپنے حملے تیز کردیئے ہيں جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔
-
غزہ میں دو اسکولوں پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، 50 سے زائد شہید اور متعدد زخمی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے شہر غزہ میں دو اسکولوں پر جو پناہ گزینوں کی جائے پناہ تھی بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 15523 ہوگئی
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو اٹھاون دن گزرنے کے بعد شہدا کی تعداد پندہ ہزار پانچ سو تئیس تک پہنچ گئی ہے جس میں چھ ہزار چھ سو بچے اور چار ہزار تین سو خواتین ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 29 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱فلسطین کے ایک طبی ذریعے کا کہنا ہے کہ غزہ کے جنوب میں خان یونس پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں انتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
ملبے تلے 6500 سے زیادہ فلسطینی غزہ میں ابھی بھی دبے ہوئے ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ چھ ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطینی طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا دوبارہ آغاز
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔
-
مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے اغوار میں غاصب صیہونیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان فلسطینی کی شہادت کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔