-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 15523 ہوگئی
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو اٹھاون دن گزرنے کے بعد شہدا کی تعداد پندہ ہزار پانچ سو تئیس تک پہنچ گئی ہے جس میں چھ ہزار چھ سو بچے اور چار ہزار تین سو خواتین ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 29 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱فلسطین کے ایک طبی ذریعے کا کہنا ہے کہ غزہ کے جنوب میں خان یونس پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں انتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
ملبے تلے 6500 سے زیادہ فلسطینی غزہ میں ابھی بھی دبے ہوئے ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴فلسطینی حکومت کے پریس آفس نے کہا ہے کہ چھ ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطینی طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا دوبارہ آغاز
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔
-
مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے اغوار میں غاصب صیہونیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان فلسطینی کی شہادت کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی پر جہاد اسلامی کا ردعمل
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جرائت مندانہ کاروائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی موقع ملا صیہونی دشمن کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
جس کو اللہ رکھے۔۔۔ غزہ میں شدید بمباری کے 37 دن کے بعد شیرخوار بچہ ملبے سے زندہ نکلا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵غزہ پٹی سے ملبے کے نیچے سے 37 دن کے بعد ایک شیرخواربچے کے زندہ نکالے جانے کی حیرت انگیز خبر موصول ہوئی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت، مزید ایک فلسطینی شہید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
غزہ اور غرب اردن میں علاج معالجے کے 264 مراکز پر حملے، 23 اسپتال اور45 کلینک تباہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ اور غرب اردن میں صحت اور علاج معالجے کے دو سو چونسٹھ مراکز پر حملہ کی رپورٹ ملی ہے۔
-
اٹلی میں غزہ کے بچوں کی یاد میں جلسہ (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸اٹلی کے دارالحکومت روم میں غزہ کی پٹی کے شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔