-
پورا علاقہ بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے۔: امیر عبداللہیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران جنگ میں وسعت نہیں چاہتا اور حماس کی سیاسی حمایت کررہا ہے، علاقے کے حالات کو انتہائی پیچیدہ قرار دیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری میں گیارہ افراد شہید، متعدد زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴صیہونی حکومت نے شہر رفح میں ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے-
-
الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ اسرائیلی حملے میں شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ غزہ پر ہونے والے غاصب اسرائیل کی فوج کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
گذشتہ ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوگئے: وزارت صحت فلسطین
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کےمختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں صرف ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین حملوں کا آغاز
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین حملوں کا آغاز کیا ہے
-
غزہ پٹی پر غاصب اسرائيلی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، مساجد اور میڈیکل اسٹور پر بھی حملے
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۵غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے ہوائی حملے آج پیر کی رات کو بھی جاری ہیں اور ان وحشیانہ حملوں میں مساجد اور میڈیکل اسٹور کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، اسرائیلی جارحیت میں 19 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶غزہ میں محکمہ صحت کے اعلان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں پانچ سو مزید فلسطینی جارح اسرائیل کے حملوں میں شہیدہوگئے۔
-
غزہ پر بم اور بارود کی بارش جاری، پچاس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳فلسطین کے میڈیا ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے گذشتہ رات کے جارحانہ حملوں میں غزہ میں مزید پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد بڑھ کر 4385 ہوگئی
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۷غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے آج بتایا کہ غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جس کی وجہ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 4385 ہوگئی ہے۔