-
وینیس میں فلسطینی بچی "ھند رجب کی آواز" کی گونج
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹وینیس فلم فیسٹیول میں غزہ کی 6 سالہ شہید بچی پر بننے والی کوثر بن ہنیہ کی فلم " ہند رجب کی آواز" کا اعلان ہوتے ہی ہال میں موجود سبھی لوگ کھڑے ہوگئے اور ہال 24 منٹ تک تماش بینوں کی تالیوں سے گونجتا رہا۔
-
انداز جہاں: چند قطبی نظام کی تشکیل
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹نشر ہونے کی تاریخ: 04-09-2025
-
مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مسلم امہ سے اپیل کی کہ یکصدا اور متحد ہوکر غزہ میں نسل کشی کی مذمت کریں۔
-
انداز جہاں: ہندوستان ، ووٹر ادھیکار یاترا
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳نشر ہونے کی تاریخ: 03-09-2025
-
انداز جہاں: اسنپ بیک کے غیر قانونی ہونے پر تاکید
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴نشر ہونے کی تاریخ: 02-09-2025
-
انداز جہاں: شنگھائی تعاون تنظيم کا سربراہی اجلاس
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲نشر ہونے کی تاریخ: 01-09-2025
-
یمن، شہداء کی تشییع جنازہ +ویڈيو
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶گذشتہ جمعرات کو یمن پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزیراعظم احمد الرھوی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ آج صبح صنعا میں انجام پائی۔
-
صیہونی حکومت نے پھر طبی مراکز کو نشانہ بنایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶صیہونی حکومت نے غزہ کے طبی اور خدماتی مراکز کے خلاف اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے مرکزی علاقے دیرالبلح میں شہدائے الاقصی اسپتال پر بمباری کی ہے۔
-
انداز جہاں: یمن کی جانب سے استقامت جاری رکھنے پر زور
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱نشر ہونے کی تاریخ: 31-08-2025
-
آسٹریلوی وزیر اعظم جانتے تھے کہ ایران کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱آسٹریلیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ خود آسٹریلیا کے وزیر اعظم بھی جانتے تھے کہ ایران کے خلاف لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔