-
اسرائیل کی نابودی قریب ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴اسلامی مزاحمتی تحریکوں نے اسرائیل کو سخت ترین انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مقدسات پر کسی بھی قسم کی جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
اماراتی صدر سے صیہونی صدر کی ملاقات، تعلقات میں مزید استحکام کی امید ظاہر کی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲خودساختہ صیہونی حکومت کے صدر نے متحدہ عرب امارات پہنچ کر وہاں کے نو منتخب صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر صیہونی حکومت کا مواخذہ ہو: یحیی سنوار
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰حماس کے سربراہ نے نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر صیہونی حکومت کے مواخذہ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنان کے صدر میشل کا صیہونی فوج کو حملے کے سنگین نتائج کا انتباہ
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴لبنان کے صدر میشل عون نے ملک پر صیہونی فوج کے کسی بھی حملے کے سنگین نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
فلسطینی کے مکان پر صیہونیوں کا راکٹ حملہ۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰مقبوضہ فلسطین میں جنین کیمپ کے رہائشی محمود الدبعی نے جب صیہونیوں کے سامنے تسلیم ہونے سے انکار کر دیا تو صیہونی دہشتگردوں نے اسکے مکان کو بکتربند گاڑیوں کو منہدم کرنے والے مخصوص راکٹ سے نشانہ بنا کر اُسے نذر آتش کر دیا۔ اس حملے کے بعد مکان مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا۔ الدبعی کے اہل خانہ کے بقول وہ اپنے بچوں کو صیہونی عتاب سے محفوظ رکھنے کے لئے آخرکار ان کے سامنے تسلیم ہو گیا۔
-
نئی کالونیوں کی تعمیر کا صیہونی فیصلہ راہ حل میں بہت بڑی رکاوٹ ہے: یورپ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱یورپ نے مقبوضہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
آج کی تاریخ میں فلسطینی بچیوں میں سب سے مقبول نام کیا ہے+ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۹شیرین، فلسطینی لڑکیوں کے لیے سب سے نیا اور مقبول نام ہو گیا ہے۔
-
خاتون صحافی کی شہادت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰اقوام متحدہ نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں الجزیرہ کی خاتون رپورٹر کی شہادت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اورصیہونیت مخالف تنظیم بی ڈی ایس نے اس جرم کے ذمہ داروں کو سزا دیئےجانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لبنان کے اسپیکر نے سمندری حدود کے تعین کے لئے امریکہ کو دی آخری مہلت
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹لبنان کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے لئے مذاکرات میں ثالثی کرنے والے امریکی کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان مذاکرات کا نتیجہ ایک مہینے میں نہ نکلا تو لبنان اپنی آبی سرحد میں کھدائی شروع کر دے گا۔