-
اسرائیل کے ٹھکانوں پر حزب اللہ نے کی میزائلوں کی بارش
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش کر دی ہے۔
-
50 ہزار فلسیطینیوں کی جان خطرے میں ہے
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴رفح سے فلسطینی پناہ گزینوں کی غزہ کے ریتیلے علاقوں کی طرف ہجرت شروع ہوگئی ہے۔
-
رفح پر حملہ، جنگ بندی کی کوششوں کو سبوتاژ کر دے گا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶حماس نے غاصب فوج کے رفح پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یہ جارحیت مذاکرات کو ناکام بنانے اور جنگ بندی معاہدے کی راہ میں ثالثوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کے صیہونیوں کے ارادے کو ظاہر کرتی ہے۔
-
رفح پر حملہ، حماس پر دباؤ تو نہیں؟
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴سی این این نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آج رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائیاں محدود تھیں اور یہ حماس پر دباؤ بڑھانے کے تناظر میں کی گئیں۔
-
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہرہ، مظاہرین پر پولیس کا تشدد
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴اسرائیلی شہریوں نے بڑے پیمانے پر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱صیہونی حکومت کے میڈيا نے پیر کو ستّر میزائل ، جنوبی لبنان سے شام کے مقبوضہ جولان اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے اصبع الجلیل پر داغے جانے کی خبر دی ہے-
-
یمن میں امریکی اور اسرائیلی جاسوسوں کا انکشاف
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔
-
صیہونی فوج کی ایک بریگیڈ ہوئی باغی
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴کچھ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت کے درجنوں چھاتہ برداروں نے رفح پر حملے میں شرکت سے انکار کر دیا ہے ۔
-
صیہونی، امریکی اور یورپی حکام غزہ کے مسئلے کو عالمی رائے عامہ کے ایجنڈے سے نکالنے میں بری طرح ناکام ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ اور امریکی حکام کو ناقابل اعتماد قرار دیا ہے۔