-
اسرائیل پر نکیل کسنے کی کوشش، اقوام متحدہ میدان میں
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات بند کی جائیں۔
-
اسرائیلی فوج کے ہیڈکواٹر پر حزب اللہ کا شدید حملہ+ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ لبنان نے ایک اور دقیق حملہ کیا ہے۔
-
کتنے اسرائیلیوں کو غزہ میں فتح کی امید ہے؟
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر اسرائیلی غزہ میں مکمل فتح کے حوالے سے مایوسی کا شکار ہیں۔
-
غزہ، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا، دنیا خاموش
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ ایک ڈیتھ زون بن گیا ہے۔
-
غزہ اور یوکرین کی جنگ، برطانیہ کے لئے فائدے مند ثابت ہو رہی ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷غزہ اور یوکرین کی جنگوں کی وجہ سے برطانوی اسلحہ ساز کمپنی کو بہت فائدہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل کے دو اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ، درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی خبر
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸حزب اللہ لبنان نے شومیرہ اور آیویم میں اسرائیلی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
دمشق کے رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، متعدد شامی شہری شہید و زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے رہائشی علاقے کفرسوسہ پر متعدد میزائل فائر کئے ہيں۔
-
کیا اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کی تیاری پوری کر لی؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ ہم رفح آپریشن شروع کرنے کے فیصلے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
رائٹرز کا دعوی، 8 ہفتوں تک شدید جنگ جاری رہے گی
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی شدید لڑائی 8 ہفتوں تک جاری رہے گی۔
-
کیا اسرائیلی وزیر جنگ کا دعوی صحیح ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور کے بارے میں گیلنٹ کا دعویٰ، بالکل بکواس اور بے بنیاد ہے۔