-
مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کی پھر فائرنگ
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶مغربی کنارے میں مزاحمتی فورسز نے غاصب صیہونی فوج کے خلاف ایک اور کارروائی کی ہے ۔
-
اسرائیل کے اسپتالوں سے یوکرینی مہاجرین کو نکالا جا رہا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲صیہونی حکومت کی جانب سے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بعد، ایک اسرائیلی اخبار نے یوکرینی مریضوں کو ہسپتالوں سے نکالنے اور ان کے ہیلتھ انشورنس کی تجدید نہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات پر لیبیا کی وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲لیبیا کے وزیراعظم نے اپنی وزیر خارجہ نجلا المنقوش کی صیہونی وزیر خارجہ ذیلی کوہن سے روم میں خفیہ ملاقات پر انہیں اپنے عہدے سے ہٹا کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
کیا حماس کے سربراہ کو راستے سے ہٹانا چاہتا ہے اسرائیل
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے موقع پر حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروری کو مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا اور انہیں قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔
-
غزہ سے نئے میزائلوں کے تجربے کے پیغامات
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳غزہ میں مزاحمت نے حال ہی میں ایک نیا میزائل تجربہ کیا جس میں ایک ہی دفعہ میں سمندر کی طرف 50 طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ فائر کرکے کئی سیاسی اور فوجی پیغامات دے دیئے ہیں۔
-
کیا امریکہ اور صیہونی حکومت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے؟
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹صیہونی حکومت کے ایک اخبارکا کہنا ہے کہ گیلنٹ امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہلکار سے ملاقات نہیں کریں گے۔
-
صیہونی حکام، فلسطینیوں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے حماس کے رہنماؤں کے قتل کی پالیسی کے حوالے سے صیہونی حکومت کے بعض اہلکاروں کی دھمکی کے جواب میں تاکید کی ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کی دھمکی، اس حکومت میں جاری بحران کی تصدیق ہے۔
-
سعودی اور اسرائیلی تجزیہ نگار آپس میں الجھ پڑے
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲ایک سعودی تجزیہ کار اور ایک صیہونی صحافی کے دمیان براہ راست ٹیلی ویژن کے پروگرام کے دوران جھگڑا ہو گیا۔ دونوں ہی فریق تل ابیب اور ریاض کے تعلقات کو معمول پر لانے کا دفاع کر رہے تھے۔
-
غزہ پٹی سے اڑنے والے ڈرون نے صیہونیوں کی نیند حرام کر دی
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی فضائی حدود کی طرف بڑھنے والے دو ڈرونز کو روکنے کے اعلان کے بعد صیہونیوں کو شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے اور صیہونی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔
-
اسرائیل تباہی کی جانب گامزن ہے، کبھی بھی ہو سکتی ہے حزب اللہ اور اسرائیل میں جنگ
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴صیہونی حکومت کے مقبول ترین ذرائع ابلاغ کے اعتراف کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ ناگزیر ہے جب کہ اسرائیلی فوج سیاسی تنازعات کی وجہ سے بڑی مشکلات میں ہے۔