-
راہل گاندھی سپریم کورٹ پہنچ گئے، سزا کے خلاف درخواست کی سماعت 21 جولائی کو
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱سپریم کورٹ آف انڈیا نے منگل کو مودی سرنام پر تبصرہ کے معاملہ میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی طرف سے دائر کی گئی عرضی پر جمعہ (21 جولائی) کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ۔
-
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گرد گھیرا تنگ
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس قابلِ سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے۔
-
ہندوستان: تاریخی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ہندو گروپوں کی درخواست کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ایک قدیمی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی لگا دی جس کے بعد مسجد کمیٹی نے انتظامیہ کے اس حکم کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔
-
پاکستانی عدالت: عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔
-
تحریک انصاف کے برے دن، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱چیف کورٹ گلگت بلتستان کےبینچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل تھے ۔
-
فوجی عدالتوں کی کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶سویلین افراد کے فوجی ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا اٹارنی جنرل کی یقین دہانی پر مسترد کردی۔
-
پابندیاں انسانیت کے خلاف سب سے بڑا جرم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷ایران کی عدلیہ سے متعلق انسانی حقوق کی کمیٹی کے چیئرمین نے پابندیوں کو انسانیت کے خلاف سب سے بڑا جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ایسی یکطرفہ پابندیاں تقریبا پچیس ملکوں کے خلاف عائد کر رکھی ہیں جو غیر قانونی ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ مسلسل تئیسویں ہفتے بھی جاری ہیں اور عوام نے ان کے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
شاہ محمود قریشی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی، تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان میں عدالتی اصلاحات بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کو عدلیہ سے متعلق قانون سازی میں، عدالت عظمی سے مشاورت کرنا چاہئے تھا۔