-
سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم تاہم بی جے پی میں ہلچل
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کو شہید کئے جانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا بڑے پیمانے پر خیرمقدم ہوا ہے تاہم حکمراں جماعت بی جے پی میں ہلچل مچ گئی ہے۔
-
پاناما کیس کا فیصلہ صرف چند گھنٹوں بعد
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔
-
بابری مسجد: بی جے پی کے لیڈروں پرمجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵انیس سو بیانوے بابری مسجد انہدام کیس میں آج بدھ کو ہندوستان کی سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے سینئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی پر مجرمانہ سازش کا مقدمہ چلایا جائے گا۔
-
پاکستان کی سپریم کورٹ: پاناما کیس کا فیصلہ کل، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس کا فیصلہ کل 20 اپریل کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ عدالت میں
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے ترمیم شدہ صدارتی حکم نامے کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا حکم ایک بار پھرعدالت میں چیلنج
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳امریکی ریاست ہوائی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے انتظامی حکم کو ہونولولو کی وفاقی عدالت میں چیلنج کردیا۔
-
اجمیردرگاہ بم دھماکہ کیس کا فیصلہ، تین ملزم، مجرم قرار دیے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸اجمیردرگاہ بم دھماکہ کیس میں عدالت نےسنیل جوشی ، بھاویش اور دیویندر گپتا کو مجرم قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئینی پٹیشن
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳پاکستان میں امریکہ سے برآمد ہونے والے فصلوں کے زہریلے بیجوں کی خرید وفروخت اور درآمد پر پابندی عائد کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔
-
سابق چیف جسٹس اورایران پاکستان فرینڈ شپ کے چیئرمین سپرد خاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس سید سجاد علی شاہ کو جو 84 سال کی عمر میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
پیپلزپارٹی کی جانب سے فوجی عدالتوں كی مخالفت
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱پاكستان پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں كی بحالی كی مخالفت كردی ۔