-
صیہونیوں کے ایک انتہائی اہم مرکز پرعراق کی مزاحمتی تنظیموں کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸عراق کی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں واقع ایک انتہائی حساس مرکز کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا اسرائيل کے اہم شہر حیفا میں 2 اہم اہداف پر کامیاب ڈرون حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان اور فلسطین میں بے گناہوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کے ردعمل میں یہ کارروائی کی گئی۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کی کربلائے معلی، نجف اشرف اور مشہد مقدس میں تشییع جنازہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کے جسد خاکی کو کربلائے معلی اور نجف اشرف میں تشییع کے بعد اصفہان میں دفن کیا جائے گا۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر آپ کی چند نصیحتیں
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف عراق اور اردن کے عوام سڑکوں پر
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴عراق اور اردن کے عوام نے غزہ اور لبنان کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں صیہونیت مخالف مظاہرے کئے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے + ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ جولان میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراقی استقامتی گروہ کی صیہونیت مخالف کارروائی + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف پر کروز میزائل سے حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی اور لبنانی عوام کی حمایت میں پانچ الگ الگ کارروائیوں میں مقبوضہ فلسطین کے مرکز اور شمال میں پانچ صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین پر عراق کی مزاحمتی تحریک کا ڈرون حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ فلسطین پر اپنے نئے ڈرون حملے کی خبردی ہے۔