-
ایران کی قومی سلامتی کو نشانہ بنانے والی کارروائیوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا: ایران
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
جب نوجوان کو روضہ حسینی سے ملی شفا+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس میں ریڑھ کی ہڈی کے ایک مریض کو شفا مل گئی ۔
-
عراق، امریکی فوجی اڈے کے قریب مسلح جھڑپیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴عراقی ذرائع نے اربیل شہر میں امریکی فوجی اڈے کے قریب شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر سامرا کی فضا سوگوار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲عراق اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ایران،پاکستان،ہندوستان میں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
بصرہ میں حشد الشعبی اور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 12 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱عراق کے شہر بصرہ سے حشد الشعبی اور دہشت گرد عناصر کے مابین جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شمالی عراق پر ترکیہ کا تازہ حملہ، بڑے پیمانے پر علاقے کے عوام کی نقل مکانی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳صوبہ دھوک میں مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے ایک بار پھر شمالی عراق پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق، اسپائکر بیس میں شدید آگ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسپائکر بیس میں آگ لگ گئی۔
-
سعودی عرب میں زیر حراست ایرانی حاجی کو رہا کرنے کا اعلان
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونی رابطوں میں سعودی عرب میں زیر حراست ایرانی حاجی کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بغداد میں ایک بار پھر ہنگامہ آرائی، مظاہرین کی گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳عراق مین تشرین یا اکتوبر کے مظاہروں کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پر، احتجاج کرنے والے درجنوں نوجوانوں نے ایک بار پھر بغداد کے گرین زون میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔
-
عراق، ایسے تباہ ہوا دہشت گردوں کا اہم ٹھکانہ+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے عراقی کردستان میں واقع دہشت گرد گروہ کوملہ کو ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں، راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔