-
عراق، کربلائے معلی میں ہندوستانیوں کی انجمن+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر ملک کے لوگ انجمنوں کی شکل میں حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس میں جاتے ہیں اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
زائرین کی خدمت کرتا عراقی فوجی+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر انسان اپنے اپنے حساب سے خدمات انجام دیتا ہے۔
-
فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کی (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کرکے وحدت اسلامی کا ایک اور شاندار نمونہ پیش کیا۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ دنوں نجف تا کربلا اربعین میلین مارچ کے دوران علمائے فلسطین کا ایک موکب بھی نظر آیا جس میں انہوں نے زائرین حسینی کی خوب میزبانی کی۔
-
زائرین یہ در عباسِ علمدار (ع) ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸روضہ حضرت عباس علمدار کے متولی نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولتوں کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں اربعین ملین مارچ کے دوران انسانوں کو ہر ممکن شکل میں تقسیم کرنے والی تمام دیواریں گر جاتی ہیں اور سبھی ایک رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور وہ ہے حسینی رنگ، یا تو حسین کے زائر ہیں یا پھر انکے خادم۔ ویڈیو میں ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک موکب پر تبرک تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
اربعین مارچ میں شریک کروڑوں زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶اربعین حسینی میں شرکت کے لئے جمعرات کی رات تک تین کروڑ سے زائد زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں۔
-
موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷ان دنوں موسم اربعینِ حسینی میں بین الحرمین کی صورتحال ایک ویڈیو فوٹیج میں ملاحظہ کیجیئے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شرکت کرنے کیلئے 25 ہزار پاکستانی زائرین ایران پہنچ گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸کربلائے معلی جانے والے پچیس ہزار سے زیادہ پاکستانی زائرین زمینی سرحد سے ایران میں داخل ہوچکے ہیں۔
-
حسینی زائرین کی خدمت کے لئے عیسائیوں کا موکب۔ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷ایران و عراق کے مابین سرحدری گزرگاہ تمرچین کے قریب کربلا جانے والے زائرین کی پذیرائی کے لئے موکب لگے ہوئے ہیں جن کے درمیان عیسائیوں نے بھی اپنا ایک موکب قائم کر رکھا ہے۔ یہ موکب بھی تمام تر خلوص و محبت کے ساتھ زائرین اربعین کی پذیرائی میں مصروف ہے۔
-
عشق و وفا اور خلوص و خدمت کا بازار، اربعین مارچ۔ تصاویر
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱ان دنوں اگر خلوص، عشق و محبت، خدمت، خاکساری، ایثار اور انسانیت کو یکجا دیکھنا ہو عراق میں جاری و ساری اربعین میلین مارچ کے دوران باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ زائرین ہوں یا انکے خدمتگزار عراقی و غیر عراقی، سبھی جذبۂ ایثار، خلوص اور انسانیت سے لبریز ہو کر اپنے مولا، امام حریت و جوانمردی حضرت امام حسین علیہ السلام سے اپنی والہانہ عشق محبت کا ثبوت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام محمدی کی خوبصورت جھلکیاں پیش کر رہے ہوتے ہیں۔