-
رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام حج کی علاقے اور عالم اسلام میں مقبولیت و اہمیت
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱حجاج بیت اللہ الحرام کےنام رہبرانقلاب اسلامی کے سالانہ پیغام کو علاقے اور عالم اسلام میں انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے جس میں آپ فرمایا ہے کہ فلسطین کا میدان اس حیرت انگیز حقیقت کی ایک جلوہ گاہ ہے جس نے تخریب کار صیہونی حکومت کو جارحانہ انداز اور شرانگیزی کی حالت سے نکال کر دفاعی پوزیشن اور پسپائی کی حالت میں لا کھڑا کیا ہے۔
-
عراق میں حکومت سازی کی کوششیں تیز
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 45 آئل ٹینکرعراق منتقل
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵دہشتگرد امریکی فوجی شام سے تقریبا ہر روز ہزاروں بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
-
عراق میں سیاسی تعطل کو ختم کرنے کے لئے عمار حکیم کی تجویز
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹عراق کی الحکمہ پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی تعطل کو ختم کرنے کی ذمہ داری تمام سیاسی جماعتوں پر عائد ہوتی ہے
-
عراقی وزیراعظم کے مواخذے کا مطالبہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴حزب اللہ عراق نے ، ترک جارحیت پر خاموشی کے باعث وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
محرم سے قبل عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف حشد الشعبی کا آپریشن
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمال مشرقی صوبے دیالی کو تکفیری دہشتگردوں کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ۔
-
سعودی اخبار کا دعوی، عراق سے آنے والی ہے اچھی خبر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸سعودی عرب کے اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بغداد سے ریاض اور تہران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان ہونے والا ہے۔
-
تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبرحملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹صیہونی حکومت کے میڈیا نے خبردی ہے کہ تل ابیب میٹرو سسٹم پر ایک بڑاسائبر حملہ کیا گیا ہے صیہونی حکومت کے متعدد اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی فائلوں پر اب تک بارہا سائبر حملے ہوچکے ہیں
-
عراق میں ایک اور داعشی سرغنہ سکیورٹی فورسز کے چنگل میں
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶الانبار میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع الرمادی میں داعش کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران داعش کے اہم سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
عراق، شام کی سرحد پر واقع امریکی اڈے میں دھماکے
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔