-
چین کے وزیر دفاع اور عراق کے اسپیکر تہران پہنچ گئے
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵چین کے وزیر دفاع اور عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایران کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
-
عین الاسد چھاونی سازش کا اڈہ بن گئی ہے، تازہ حملے سے عراقیوں کو تشویش
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶ایک عراقی تجزیہ نگار نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبہ الانبار میں سیکورٹی کشیدگی مییں اضافے کے بارے میں کہا کہ اس چیز نے عین الاسد چھاونی میں امریکیوں کی موجودگی کے خطرے کو فاش کردیا ہے۔
-
عراقی فوج کا ہیلی برن آپریشن، داعش کے تین اڈے تباہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴عراقی فوج نے صوبہ الانبار میں داعش کے تین اڈے تباہ کر دئے۔
-
ترکی کی من مانیوں پر عراقی وزارت خارجہ کا احتجاج
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱عراق کی وزارت خارجہ نے ملک کے شمالی علاقوں میں ترک فوج کی کاروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد اور انقرہ کے درمیان ایسے حملوں کے بارے میں کوئی پیشگی اتفاق نہیں ہوا۔
-
عراق میں ترک فوجیوں کے غیر قانونی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا کے شہر موصل کے علاقے "بعشیقه" میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ایران- سعودی مذاکرات، کن باتوں پر ہوا اتفاق، عراقی وزیر خارجہ کا انکشاف
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲عراقی وزیر خارجہ نے بغداد کی میزبانی میں ریاض اور تہران کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
نجف اشرف میں پینتالیس لاکھ عزاداروں نے حضرت امام علی (ع) کا سوگ منایا
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷عراق کے صوبہ نجف کے گورنر نے اعلان کیا ہے خلیفہ رسول حضرت امام علی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پرچالیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے آپ کے حرم مطہر کی زیارت کی
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰عراقی دارالحکومت بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات انجام پائے
-
تکفیریوں کے خلاف عراقی فوج کا آپریشن
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸عراق کی مشترکہ آپریشن کمان نے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آہنی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔