-
صیہونی جارحیت: امدادی فلوٹیلا پر حملہ، کئی کشتیوں پر قبضہ، کارکن زیرِ حراست
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰جارح صیہونی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر کے کئی جہازوں اور کشتیوں پر قبضہ کرلیا اور متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
"عالمی صمود کارواں" پر اسرائيل کا حملہ ، یورپ میں غم و غصہ اور عالمی مذمت+ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸اسرائیلی فوج نے غزہ کی حمایت میں یورپ کے سب سے بڑے بحری بیڑے کو ساحل سے 75 میل دور ہی روک لیا، جس کی عالمی سطح پر مذمت اور یورپ میں وسیع پیمانے پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل کو بین الاقوامی ٹورنا منٹس سے نکالا جائے فیفا اور یو
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۷انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن، فیفا اور یورپی فٹبال یونین، یوفا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو بین الاقوامی مقابلوں سے نکالا جائے
-
الصمود بین الاقوامی بحری کاروان آزادی نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۲غزہ جانے والے الصمود بین الاقوامی بحری کاروان آزادی نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی جہاز کاروان آزادی میں شامل جہازوں سے صرف چند سو میٹر کے فاصلے پر ہیں۔
-
قنیطرہ میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر شامی عوام شدید غم و غصے میں
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۸شام کے شہر قنیطرہ میں غاصب اسرائیل کے جھنڈے کے لہرائے جانے پر شامی عوام نے سخت غم و غصہ کا اظہار کیا ہے
-
اب صیہونی جرائم کا حساب لینے کا وقت آپہنچا ہے : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے کا بیان
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے نمائندے علی بحرینی نے کہا ہےکہ اب صیہونی حکومت کے جرائم کا عملی جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔
-
غزہ کی امیدوں کا سفیر، کاروانِ صمود دشمن کی نظروں میں
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰غزہ کی نجات کے لئے تشکیل پانے والا بین الاقوامی انسانی بحری کاروان صمود اب خطرناک علاقے میں داخل ہو گیا ہے اور غاصب صیہونی ٹولے نے اپنے ڈرون تیاروں سے اس کی فضائی نگرانی شروع کر دی ہے۔
-
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور ان حملوں میں دوسو اکتیس فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کی سب سے بڑی تذلیل، ٹرمپ اور نتن یاہو کی طرف سے حاکم کا تعین، پاکستانی عوام میں بڑھی بے چینی
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے پیش کئے گئے 20 نکاتی منصوبے کی پاکستانی حکومت کی حمایت کے بعد ملک بھر میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ غزہ امن منصوبے کو قبول کرنے کے بعد پاکستان پر ابراہم اکورڈ کے تحت اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے لیے دباؤ بڑھ جائے گا۔
-
شیطان تذلیل کی حد میں یقین نہيں رکھتا، جولانی کے فوجیوں کو اسرائیلی فوجیوں نے برہنہ کردیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ایسے حالات میں کہ اسرائیل شام کے مختلف علاقوں پر قابض ہے اور آئے دن حملے کرتا رہتا ہے ، الجولانی اس سے ہاتھ ملانے کے لئے بے چین نظر آ رہے ہيں۔