-
فلسطینیوں کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی ایک بار پھر سڑکوں پر
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲یمن کی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے چودہ صوبوں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی شہریوں نے غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
لبنان پر دہشتگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، کئي شہید اور زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے حملے میں کم سے کم آٹھ افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی کاز- غزہ پر صیہونی جارحیت
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/11
-
دنیا بس غزہ کے شہیدوں کی تعداد گنتی رہے! سب یاد رکھا جائے گا، شہید ہونے والوں کی تعداد 46,537 ہوئی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 46,537 تک پہنچ گئی ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کوگرفتار کیا جائے: اقوام متحدہ کا پولینڈ سے مطالبہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶اقوام متحدہ کی رپورٹر نے پولینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر بن یامین نیتن یاہو اس ملک کا دورہ کریں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے۔
-
بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے اور یمنی فورسز کی جھڑپ ہوئی ہے: یحیی سریع
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور یمنی فورسز کی مسلسل 9 گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
یمن پر امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کے صوبہ صنعا، الحدیدہ اور عمران پر امریکی، برطانوی اور صیہونی فضائیہ کے مشترکہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
غزہ سے سامنے آئی بے حد ہی افسوسناک خبر، 2025 کے پہلے سات دنوں میں 74 بچے شہید
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے صیوہنی فوج کے مسلسل حملوں کے باعث 2025 کے پہلے سات دنوں میں غزہ میں کم از کم 74 بچوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کی غیر انسانی جیل پر دنیا خاموش! دہشتگرد صیہونی حکومت نے ظلم کی ساری حدیں کیں پار
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵غاصب صیہونی ٹولے نے فلسطینی قیدیوں کو مزید سخت ایذائیں پہنچانے کے مقصد سے زیر زمین ایک غیر انسانی جیل تیار کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی حمایت میں اور کتنا گرے گا امریکا؟ عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کی تجویز پیش! کیا ہے پورا ماجرا؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶صہیونی حکام کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے سے بوکھلائے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔