-
انداز جہاں:یورپی دھمکی اور ایران کا رد عمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱نشر ہونے کی تاریخ: 28-08-2025
-
جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ ، جنگی بندی کی خلاف ورزی جاری
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷اسرائیلی جنگی طیاروں نے اب سے کچھ دیر قبل جنوبی لبنان پر بمباری کی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/28
-
سلامتی کونسل: غزہ میں نسل کشی روکی جائے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کے علاوہ تمام اراکین نے غزہ میں جاری صہیونی مظالم اور فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے پر زور دیا۔
-
یمنی فوج ڈٹی ہے ، تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ پر پھر حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶یمنی فوج نے غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے جواب میں تل ابیب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے بین گورین پر فلسطین ٹو ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
کوالالپور میں دینی رہنماؤں کا اجلاس ، غزہ پر بھی غور
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳عالمی مذہبی رہنماؤں کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز آج ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہوگیا
-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار؛ یونیسیف کی رپورٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷یونیسیف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ میں بچے انتہائی خطرناک اور شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور موت اور تباہی و بربادی ان کی زندگی کی حقیقت بن چکی ہے، کہا کہ اس پٹی کے دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار ہیں۔
-
رائٹر کی جرنلسٹ کا ایجنسی پر اسرائیل نوازی کا الزام
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹کینیڈین فوٹو جرنلسٹ ویلری زنک نے آٹھ برس تک رائٹرز سے وابستہ رہنے کے بعد رائٹر کی اسرائيلی جرائم پر پردہ ڈالنے کی پالیسی پر احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳غرب اردن میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان وپاکستان میں سیلاب
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ: 27-08-2025