-
ہندوستان میں فرانس کے قونصلیٹ کو دھمکی آمیز خط موصول
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۸فرانس کے صدر کے دورہ ہندوستان سے پہلے ہی ہندوستان میں فرانس کے قونصلیٹ کو دھمکی آمیز خط ملا ہے-
-
صدر مملکت کا اٹلی اور فرانس کا دورہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی یورپی یونین کے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پچیس جنوری دو ہزار سولہ کو اٹلی اور فرانس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
فرانس میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات میں شدت
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۲فرانس کے وزیر داخلہ برنار کازینو نے اپنے ملک میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات میں اضافے کا اعتراف کیا ہے۔
-
فرانس نے ایرانی مسافر بردار طیاروں کے ایندھن لینے پر پابندی ختم کر دی
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲فرانس نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد اپنے پہلے اقدام میں ایران کے مسافر بردار طیاروں پر ایندھن لینے کی پابندی ختم کر دی ہے۔
-
فرانسیسی وزیر دفاع کے بیانات پر روسی وزارت دفاع کا رد عمل
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶روسی وزارت دفاع نے شام میں ماسکو کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا ذمےدار قرار دیا ہے۔
-
دنیا کی دو بڑی آئل کمپنیوں شیل اور ٹوٹل کے عہدیداروں کا دورہ تہران
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۵دنیا کی دو بڑی آئل کمپنیوں شیل اور ٹوٹل کے عہدیدار تہران پہنچے ہیں۔
-
فرانس پر دہشت گردانہ حملہ ہونے کا خطرہ ہے، اولاند
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہو سکتا ہے۔
-
فرانس میں مسجد پر حملہ ، مقدسات کی توہین
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۸فرانس میں مسلمانوں کے ساتھ حکومت کے امتیازی سلوک کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد ایک گروہ نے مسجد پر حملہ کیا اور مقدسات کی توہین کی
-
دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات کا آغاز
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۱دنیا کے مختلف ملکوں میں کرسمس کی دعائیہ تقریبات شروع ہوگئی ہیں-
-
فرانس کے ایک ہزار سے زیادہ نوجوان، دہشت گرد گروہ داعش میں شامل: فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۳فرانسیسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ فرانس کے ایک ہزار سے زیادہ نوجوان، دہشت گرد گروہ داعش میں شامل ہوئے ہیں۔